ارتداد

ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Apostasy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.