مذہبی جنگ

مذہبی جنگ (انگریزی: Religious war / Holy war) (لاطینی: bellum sacrum) ایک ایسی جنگ ہے جو بنیادی طور پر مذہب میں فرق کی وجہ سے جائز ہے۔ مثلاً کتاب یشوع کے مطابق بنی اسرائیل کی کنعان کی فتح، ساتویں اور آٹھویں صدی کی اسلامی فتوحات اور گیارہویں تا تیرہویں صدی کی صلیبی جنگیں۔

جنگ حطین کے بعد صلاح الدین ایوبی اور گی لوزینیان

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.