مافوق فطرت

مافوق فطرت یا فوقِ الفطرت یا فوقِ طبعی (انگریزی: Supernatural)، وہ ہوتا ہے جو فطری قوتوں سے بالا تر قوت کا نتیجہ ہو اور علت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو، جس میں خرق عادت یا معجزہ ہو، قانون قدرت سے بالاتر ہو۔[1]

حوالہ جات

  1. سپر نیچرل، اردو لغت۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.