جنوبی ہند

جنوبی ہند میں بھارت کی پانچ ریاستوں آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرلا، تلنگانہ اور تمل ناڈو کے ساتھ ساتھ لکشادیپ اور پونڈیچری کے علاقے شامل ہیں۔ مدراسی ریاستیں میسور، حیدر آباد دکن اور دوسری ریاستیں بھارت میں مدغم ہوچکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ایک گورنر کے تحت ہے، جو بھارتی نظام حکومت کی رو سے صدر جمہوریہ ہند یا انڈین یونین کے ماتحت ہوتے ہیں۔ لیکن پردیش کا نظم و نسق چلانے کے لیے صوبائی اسمبلی اور وزارتیں ذمہ دار ہوتی ہیں۔ جنوبی ہند زیادہ تر سرسبز علاقوں پر مشتمل ہے اور اس میں بے شمار قدرتی خطے موجود ہیں۔ جنوبی ہند دراوڑ لوگوں کا گڑھ ہے اور جنوبی ہند میں دراوڑی زبانیں جیسے تامل، ملیالم، تیلگو، کنڑا اور تُلو وغیرہ بولی جاتی ہے۔

جنوبی ہند
جنوبی ہند لال رنگ میں
آبادی 252,621,765
رقبہ 635,780 کلومیٹر2 (245,480 مربع میل)
کثافت آبادی 397/km2 (1,029/sq mi)
ریاستیں تمل ناڈو
کرناٹک
آندھرا پردیش
تلنگانہ
کیرالا
ریاستی دارالحکومتیں بنگلور
چنائی
حیدرآباد
تریوینڈرم
دس بڑے آباد شہر چنائی
بنگلور
حیدرآباد
کویمبٹور
کوچی
وشاکھاپٹنم
مدورائی
وجئے واڑہ
ہوبلی
میسور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.