بہوجن سماج پارٹی

بہوجن سماج پارٹی بھارت کے بہوجن یا دیگر پسماندہ طبقات کی نمائندگی کا دعوٰی کرنے والی سیاسی جماعت کا نام ہے۔ اس کے بانی کانشی رام تھے۔ اس تحریک کو مایاوتی آگے لے گئیں۔ وہ دو مرتبہ اتر پردیش کی وزیر اعلٰی بھی رہ چکیں ہیں۔

مزید دیکھیے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.