کوچی
بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع ایک شہر کا نام ہے کوچی یا کوچِن۔ یہ کیرالا کا سب سے بڑا شہر اور بھارت کی بندرگاہوں میں اہم بندرگاہ ہے۔ بحیرۂ عرب کی ملکہ کے نام سے معروف یہ شہر کیرالا کے درمیاں میں واقع ہے۔
کوچی | |
---|---|
ملک |
![]() |
ریاست | کیرالا |
ضلع | ایرناکولم |
حکومت | |
• قسم | شرکۂ بلدیہ |
• ناظمِ شہر | ٹونی چامنی |
رقبہ | |
• کل | 23.96 کلو میٹر2 (94.88km² مربع میل) |
• آبی | 48km(30ml) کلو میٹر2 (48 مربع میل) |
آبادی (2011 مردم شماری) | |
• کل | 601,574 |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک رمز | 6820xx |
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، انگریزی ، تامل |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.