فہرست ممالک چینی بطور سرکاری زبان

یہ فہرست ممالک چینی بطور سرکاری زبان (en:List of countries where Chinese is an official language) ہے۔

کینٹونیز بطور سرکاری زبان

علاقہ آبادی 2013[1] مزید معلومات
 ہانگ کانگ7,182,724ہانگ کانگ کی زبانیں, ہانگ کانگ کینٹونیز
 مکاؤ583,003مکاؤ کی زبانیں

مینڈارن بطور سرکاری زبان

ملک آبادی 2013[1] مزید معلومات
 چین1,349,585,838چین کی زبانیں, معیاری چینی
 تائیوان23,299,716تائیوان کی زبانیں, تائیوان مینڈارن
 سنگاپور5,460,302سنگاپور کی زبانیں, سنگاپوری مینڈارن

حوالہ جات

  1. "The World Factbook"۔ Central Intelligence Agency۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-20۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.