ترک زبانیں

ترک زبانیں (Turkic languages) ترک قوم کی طرف سے بولی جانے والی کم از کم پینتیس زبانوں کا لسانی خاندان ہے۔[2] یہ جنوب مشرقی یورپ، بحیرہ روم، سائبیریا اور مغربی چین میں بولی جاتی ہے۔ اسے متنازع الطائی زبان خاندان کا حصہ بنانے کی تجویز ہے۔[3][4]

ترک
Turkic
جغرافیائی
تقسیم:
جنوب مشرقی یورپ تا مغربی چین اور سائبیریا
لسانی درجہ بندی: دنیا کی بنیادی لسانی خاندان میں سے ایک
سابقہ اصل-زبان: Proto-Turkic
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5: trk
گلوٹولاگ: turk1311[1]
ترک زبانوں کا جغرافیائی پھیلاؤ
  جنوب مغربی (اوغوز)
  جنوب مشرقی (اوئغور)
  خلج (ارغو)
  شمال مغربی (کپچاک)
   چوواش (اوغور)
  شمال مشرقی (سائبیریائی)

درجہ بندی

ترکی نژاد زبانیں بولنے والوں کی تناسبی تعداد
ترک زبانوں کا جغرافیائی پھیلاؤ کا نقشہ

ترک زبانوں کو چھ شاخوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔[5]

  • عام ترک
    1. جنوب مغربی (اوغوز ترک)
    2. شمال مغربی (کپچاک ترک)
    3. جنوب مشرقی (قارلوق ترک)
    4. شمال مشرقی (سائبیریائی ترک)
    5. ارغو ترک
      1. اوغور ترک

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "ترک"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  2. Dybo A.V., "Chronology of Türkic languages and linguistic contacts of early Türks", Moskow, 2007, p. 766, (In Russian)
  3. Gordon, Raymond G., Jr. (ed.)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Fifteenth edition. Language Family Trees – Altaic"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-18۔
  4. Kenneth Katzner (مارچ 2002)۔ Languages of the World, Third Edition۔ Routledge, an imprint of Taylor & Francis Books Ltd.۔ آئی ایس بی این 978-0-415-25004-7۔
  5. Lars Johanson, The History of Turkic. In Lars Johanson & Éva Ágnes Csató (eds), The Turkic Languages, London, New York: Routledge, 81-125, 1998.Classification of Turkic languages

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.