مشرقی ایشیائی زبانیں

مشرقی ایشیائی زبانیں (East Asian languages) عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ جینیاتی طور پر غیر متعلقہ ہیں اور کئی خاندانہائے زبان سے تعلق رکھتی ہیں، لیکن تعامل کی وجہ سے ان میں بہت سے خصوصیات مشترک ہیں۔

موضوع-تبصرہ تعمیرات

قدیم چینی مثال:

也。
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھاناIپہلے ہیکھامثبت
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

مینڈارن چینی مثال:

今天晚飯已經吃過了。
今天晚饭已经吃过了。
نقل حرفی:Jīntiāndewǎnfànyǐjīngchīguòle.
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھانامیںپہلے ہیکھا-تجربہنئی حالت
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

کینٹونیز مثال:

今日晚飯已經食咗喇。
نقل حرفی:Gam1yat6ge3maan5faan6ngo5yi5ging1sik6jo2la3
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھانامیںپہلے ہیکھا-تجربہنئی حالت
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

تائیوان ہوکی مثال:

今仔日暗頓已經食過矣。
نقل حرفی:Kin-á-ji̍têàm-t^nggóaí-kingchia̍h-kuèah
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھانامیںپہلے ہیکھا-تجربہنئی حالت
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

جاپانی مثال:

今日晩御飯もう食べた。
نقل حرفی:Kyōnobangohanwatabeta.
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھاناموضوعپہلے ہیکھا-تکمیلی
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

اوکی ناوا کے ریوکیو مثال:

今日夕御飯ーなー噛だん。
نقل حرفی:Chuunuyuu'ubanoonaakadan.
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھانا-موضوعپہلے ہیکھا-تکمیلی
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

کوریائی مثال:

오늘저녁밥이미먹었다.
نقل حرفی:Oneuluijeonyeokbabeunimimeok-eotda.
فرھنگ:آجمصاف الیہرات کا کھاناموضوعپہلے ہیکھا-تکمیلی
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔. (موضوع: رات کا کھانا; تبصرہ: کھانا چکا ہوں۔)

ویتنامی مثال:

Tôiđãăn bữaăn tốihôm nay.
Chữ Nôm:𪝬𩛖𩛷𩛖啐𣋚𠉞。
فرھنگ:میںپہلے ہیکھا-تکمیلیرات کا کھاناآج
ترجمہ:میں آج رات کا کھانا کھا چکا ہوں۔.

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.