فہرست ممالک جرمن بطور سرکاری زبان

یہ ان ممالک کی فہرست ہے جہاں جرمن زبان بطور سرکاری و دفتری زبان (List of countries where German is an official language) رائج ہے۔

جرمن لہجے

جرمن بطور سرکاری زبان

ملک آبادی 2010[1] مزید معلومات
 جرمنی81,802,257جرمنی کی زبانیں
 بلجئیم10,839,905بیلجیم کی زبانیں
 آسٹریا8,375,290آسٹریا کی زبانیں
 سویٹزرلینڈ7,785,806سوئٹزرلینڈ کی زبانیں
 لکسمبرگ502,066لکسمبرگ کی زبانیں
 لیختینستائن36,281لیختینستائن کی زبانیں

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.