بنگال

بنگال جنوبی ایشیا کا ایک خطہ ہے جو اس وقت بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب مغربی اور مشرقی بنگال کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے بھارت کی موجودہ ریاستوں بہار، تریپورہ اور اڑیسہ میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت بنگالی باشندوں پر مشتمل ہے۔

یہ مضمون بنگالی (بنگلہ) متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو بنگالی متن کی بجائے جائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ نظر آسکتے ہیں۔
بنگال
Bengal
বাংলা, বঙ্গ
بنگال کا نقشہ: بنگلہ دیش اور مغربی بنگال
متناسقات 24°00′N 88°00′E
سب سے بڑے شہر[1] ڈھاکہ
23.42°N 90.22°E / 23.42; 90.22 (Dhaka)
کولکاتہ
23.34°N 88.22°E / 23.34; 88.22 (Kolkata)
اہم زبان بنگلہ
رقبہ 232,752 کلومیٹر² 
آبادی (2001) 245,598,679[2]
کثافت 951.3/کلومیٹر²[2]
کمسن شرح اموات 55.91 فی 1000 زندہ پیدائش[3][4]
ویب سائٹس West Bengal Government Website
Bangladesh Government Website
1893ء میں تقسیم سے قبل بنگال

اہم شہر

مندرجہ ذیل بنگال کے سب سے بڑے شہر ہیں (آبادی کے لحاظ سے ):

بنگال میں بڑے شہروں کی فہرست
درجہ شہر ملک آبادی
1کولکاتہبھارت14,617,882[5]
2ڈھاکہبنگلہ دیش11,664,093
3چٹاگانگبنگلہ دیش4,079,862
4نریانگنجبنگلہ دیش1,572,386
5کھلنابنگلہ دیش1,490,835
6غازی پوربنگلہ دیش1,279,660
7ہاوڑابھارت1,072,161
8راجشاہیبنگلہ دیش842,701
9سلیگڑیبھارت603,940
10درگاپوربھارت557,603
ماخذ: ورلڈ گزٹیر 2012[6]
یہ ہر شہر کی شہری آبادی کی ایک فہرست ہے اور یہ کل ضلعی آبادی نہیں ہے

تصاویر

بنگال ٹائیگر
بنگال ٹائیگر 
دھان کی فصل
دھان کی فصل 
شہید مینار, ڈھاکہ
شہید مینار, ڈھاکہ 
زبان یادگار, کولکاتہ
زبان یادگار, کولکاتہ 
بیت المکرم, ڈھاکہ
بیت المکرم, ڈھاکہ 
کالی مندر, کولکاتہ, مغربی بنگال
کالی مندر, کولکاتہ, مغربی بنگال 
بنگال متحدہ سروس کلب
بنگال متحدہ سروس کلب 

حوالہ جات

  1. "THE WORLD; Exiled Feminist Writer Tells Her Own Story"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "عارضی آبادی کل: مغربی بنگال"۔ Census of India, 2001۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-08-26۔
  3. "West Bengal – Human development fact sheet" (پی‌ڈی‌ایف)۔ United Nations Development Programme۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-01۔
  4. "The World Factbook – Bangladesh"۔ کتاب حقائق عالم۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-01۔
  5. "India STATS"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07۔
  6. "World Gazetteer"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-06۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.