للتا گھاٹ

مرحوم نیپال نریش نے یہ گھاٹ وارانسی میں شمالی جانب بنوایا تھا۔ یہیں اس نے ایک نیپالی کھٹمنڈو پگوڈا طرز کا کیشو مندر بھی بنوایا تھا۔ جس میں بھگوان وشنو کی پوجا ہوتی ہے۔[1]

للتا گھاٹ
Lalita Ghat
مقامی نام
ہندی: ललिता घाट
للتا گھاٹ
مقام وارانسی
متناسقہ 25.310013°N 83.013276°E / 25.310013; 83.013276
اونچائی 73.9 میٹر
تاسیس 1800-1804
بانی رانا بہادر شاہ
تعمیر انیسویں صدی
نظم و نسق وارانسی
مالک وارانسی
للتا گھاٹ
Lalita Ghat میں للتا گھاٹ کا مقام

حوالہ جات

  1. "History"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.