تری مورتی
تری مورتی (اردو: تین شکلیں؛ سنسکرت: त्रिमूर्तिः) کا تصور ہندو مت میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو پر مشتمل ہیں۔ برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے۔ وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔[1] ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں۔ یعنی یہ ہندؤوں کا عقیدہ تثلیث ہے۔
تریمورتی | |
---|---|
![]() | |
ملحقہ | دیو |
شریک حیات | تریدیوی |
مضامین بسلسلہ ہندو مت |
ہندو مت |
---|
![]() |
|
عبادات
|
گرو، سنت، فلسفی
|
دیگر موضوعات
|
|

تریمورتی
تریمورتی
حوالہ جات
- For quotation defining the trimurti see Matchett, Freda. "The Purāṇas", in: Flood (2003), p. 139.
- https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2010/03/100319_punjab_add_mistake
![]() |
ویکی کومنز پر تری مورتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.