روپیہ
پاکستان اور بھارت سمیت بہت سے ممالک کا زر مبادلہ روپیہ کہلاتا ہے۔

وہ ممالک جہاں کرنسی کا نام روپیہ ہے۔

پاکستانی پانچ ہزار روپیہ

1000 بھارتی روپیے کا نوٹ
روپیہ کرنسی والے ممالک
ممالک | کرنسی | آئیسو4217 رمز | امریکی ڈالر کی قدر بمطابق 22 اگست 2016 |
---|---|---|---|
![]() |
بھارتی روپیہ | INR | 67.10 بھارتی روپیہ |
![]() |
نیپالی روپیہ | NPR | 107.34 نیپالی روپیہ |
![]() |
مالدیپی روفیہ | MVR | 15.41 مالدیپی روفیہ |
![]() |
انڈونیشی روپیہ | IDR | 13,220 انڈونیشی روپیہ |
![]() |
پاکستانی روپیہ | PKR | 104.78 پاکستانی روپیہ |
![]() |
سری لنکی روپیہ | LKR | 145.28 سری لنکی روپیہ |
![]() |
موریشس روپیہ | MUR | 34.92 موریشس روپیہ |
![]() |
سیچیلیس روپیہ | SCR | 13.28 سیچیلیس روپیہ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.