پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ (Pakistani Rupee) پاکستان کی کرنسی کا نام ہے۔

پاکستانی روپیہ
پاکستانی روپیہ (اردو)
Rs.1000 بینک نوٹ (سامنے)
آئیسو4217 کوڈ
کوڈ PKR
نمبر 586
علامت 2
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1100 پیسہ
عرفیت روپیہ، پیسے
بینک نوٹ
عام استعمال 10, 20, 50, 100, 500, 1000 روپئے
کم استعمال 5000 روپئے
سکے
عام استعمال 1, 2, 5 روپئے
کم استعمال 10 روپئے
آبادیات
سرکاری صارفین  پاکستان
غیرسرکاری صارفین  افغانستان[1][2]
اجرا
مرکزی بینک بینک دولت پاکستان
ویب سائٹ www.sbp.org.pk
مقررہ قیمت
افراطِ زر 7% (اکتوبر 2018)[3]
ماخذ State Bank of Pakistan[4]

زرکاغذ

بینک نوٹ 2005 سے قبل سلسلہ[5]
تصریرقیمتابعادمرکزی رنگتفصیلات – معکوس رخحیثیت
سیدھا رخمعکوس رخ
Rs. 1 95 × 66 ملی میٹر بھورا مقبرہ علامہ اقبال، لاہور گردش میں نہیں
Rs. 2 109 × 66 ملی میٹر ارغوانی بادشاہی مسجد، لاہور
Rs. 5 127 × 73 ملی میٹر قرمزی خوجک سرنگ، بلوچستان
Rs. 10 141 × 73 ملی میٹر سبز موئن جو دڑو، ضلع لاڑکانہ اب طباعت نہیں – گردش میں ہے
Rs. 50 154 × 73 ملی میٹر ارغوانی اور سرخ عالمگیری دروازہ ،شاہی قلعہ، لاہور
Rs. 100 165 × 73 ملی میٹر سرخ اور نارنجی اسلامیہ کالج یونیورسٹی
Rs. 500 175 × 73 ملی میٹر سبز، ٹین، سرخ اور نارنجی بینک دولت پاکستان، اسلام آباد
Rs. 1000 175 × 73 ملی میٹر نیلا مقبرہ جہانگیر، لاہور
These images are to scale at 0.7 pixels per millimetre.
2005 سلسلہ[6]
تصویرقیمتابعادمرکزی رنگتفصیلاتدورانیہ
سیدھا رخمعکوس رخسیدھا رخمعکوس رخ
Rs. 5 115 x 65 ملی میٹر سبزی مائل سرمئ محمد علی جناح گوادر بندرگاہ، بلوچستان 8 جولائی 2008–31 دسمبر 2012
Rs. 10 115 × 65 ملی میٹر سبز درۂ خیبر، خیبر ایجنسی، قبائلی علاقہ جات 27 مئی 2006 – تاحال
Rs. 20 123 × 65 ملی میٹر نارنجی سبز موئن جو دڑو، ضلع لاڑکانہ 22 مارچ 2008 – تاحال
Rs. 50 131 x 65 ملی میٹر ارغوانی کے ٹو، دنیا کی دوسری بلنر ترین چوٹی، پاکستان 8 جولائی 2008 – تاحال
Rs. 100 139 × 65 ملی میٹر سرخ قائداعظم ریزیڈنسی، زیارت 11 نومبر 2006 – تاحال
Rs. 500 147 × 65 ملی میٹر گہرا سبز بادشاہی مسجد، لاہور
Rs. 1000 155 × 65 ملی میٹر گہرا نیلا اسلامیہ کالج یونیورسٹی 26 فروری 2007 – تاحال
فائل:PKR5000REV.jpg Rs. 5000 163 × 65 ملی میٹر سرسوں زرد فیصل مسجد، اسلام آباد 27 مئی 2006 – تاحال
These images are to scale at 0.7 pixels per millimetre.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Shah Hanifi۔ Connecting Histories in Afghanistan: Market Relations and State Formation on a Colonial Frontier۔ Stanford University Press۔ صفحہ 171۔ آئی ایس بی این 978-0-8047-7777-3۔
  2. Arturo Munoz۔ U.S. Military Information Operations in Afghanistan: Effectiveness of Psychological Operations 2001–2010۔ Rand Corporation۔ صفحہ 72۔ آئی ایس بی این 978-0-8330-5156-1۔
  3. {{cite web |url=http://www.tradingeconomics.com/pakistan/core-inflation-rate |title=Archived copy |accessdate=2016-11-29 |deadurl=no |archiveurl=https://web.archive.org/web/20161129210235/http://www.tradingeconomics.com/pakistan/core-inflation-rate |archivedate=29 November 2016 |df=dmy-all }}
  4. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 3 جولائی 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018۔
  5. "Banknotes and Coins Under Circulation"۔ بینک دولت پاکستان۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008۔
  6. "Pakistan's Banknotes"۔ State Bank of Pakistan۔ 8 جولائی 2008۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.