یمن میں حوثی بغاوت
یمن میں ایک فرقہ وارانہ تنازعہ جاری ہے، جسے حوثی بغاوت کا نام دیا گیا ہے۔
یمن میں حوثی بغاوت | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بسلسلہ the Yemeni Crisis | ||||||||
A convoy of حوثی (اگست 2009) | ||||||||
| ||||||||
محارب | ||||||||
|
|
| ||||||
کمانڈر اور رہنما | ||||||||
(2009–2011) |
|
| ||||||
طاقت | ||||||||
Yemen: |
حوثی | - | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | ||||||||
یمن: |
3,700–5,500 rebels and civilians killed[41] | - | ||||||
کل متاثرین: |
یمن کی صورتحال
اس تنازعہ نے پورے یمن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ایک طرف حکومت اور دوسرے طرف حوثی باغی متحاربین ہیں۔ صورتحال اس وقت مزید کشیدہ ہوگئی جب حوثیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضہ کر لیا۔ یمنی صدر اپنی جان بچاتے ہوئے جنوبی یمن بھاگ گئے اور وہاں عدن کو یمن کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یوں ملک دو حصوں میں تقسیم ہوا اور ساتھ ہی ساتھ مزید چھوٹے گروہ بھی ابھر آئے، جنہوں نے مزید مختلف علاقوں پرقبضہ کر لیا۔ یمن درحقیقت اس وقت تین چار حصوں میں تقسیم ہے اور دن بہ دن فرقہ وارانہ تنازعہ بے گناہ لوگوں کی جان لے رہا ہے اور ہزاروں لوگ معذور ہو چکے ہیں۔
سعودیہ کا ردعمل
اس تنازع میں حوثیوں کے خلاف سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک کا اتحاد بنا، یہاں تک کہ پاکستان کو بھی اس میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی۔[46]
ایران کا ردعمل
دوسری طرف حوثیوں کے حمایت میں ایران کھل کر میدان میں اترا اور ساتھ ہی ساتھ حزب اللہ نے بھی حوثیوں کی مدد کی۔[47] ایران کے دفتر خارجہ نے سعودی عرب کو براہ راست تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اس لڑائی میں اپنے افعال کو روکے ورنہ سعودی عرب بھی اس جنگ کے اثرات سے بچ نہیں سکے گا۔[48]
پاکستان کا ردعمل
سعودی عرب نے پاکستان کو کہا کہ وہ اس آپریشن میں ان کا ساتھ دے ۔اس کے ردعمل میں پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان دو مسلمانوں کے درمیان جنگ میں صلح کرنے کے لیے کام کرے گا اور پاکستان ہر گز نہیں چاہتا کہ مسلم ممالک میں فساد ہو۔[49]
== بنیادی وجہ ==اس كی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکی ایجنڈ ہے اور وہ وہابیت کی وجہ سے یہود دوست اور شیعہ مسلمانوں کا دشمن ہے۔ وہ نہیں چاہتا کہ عرب خطے میں کوئی شیعہ ریاست وجود میں آئے اور یمن میں شیعہ حکومت قائم ہو۔ اس لیے وہ یمن کی مظلوم عوام پر آئینی حکومت کی بحالی کی آڑ میں ظلم کررہا ہے۔
حوالہ جات
- "How al Qaeda's biggest enemy took over Yemen (and why the U.S. government is unlikely to support them)"۔ 22 جنوری 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015۔
- "Insurgents take control of Yemeni city"۔ Financial Times۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- Yemen Post Staff (27 مارچ 2011)۔ "Houthi Group Appoints Arms Dealer as Governor of Sa'ada province"۔ Yemen Post۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- https://web.archive.org/20110331154218/http://arabnews.com/middleeast/article332239.ece۔ مورخہ مارچ 31, 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 28, 2011۔
|title=
غیر موجود یا خالی ہے (معاونت) - The Muslim News Yemen after Saleh: A future fraught with violence، جمعہ 27 مئی 2011.
- "Bombings in Yemeni Mosques Kill More Than 130"۔ 20 مارچ 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Yemen: A country contested"۔ 24 مارچ 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Military Operation in Yemen"۔ 27 مارچ 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Government reinforces army to eradicate Houthis"۔ ReliefWeb۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- "Jordanian commandos join war on Houthi fighters"۔ Press TV۔ 21 نومبر 2009۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009۔
- "Saudis 'in a panic mode' as Shi'ite rebels move North from Yemen"۔ Worldtribune.com۔ 4 دسمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013۔
- Pedro Canales (3 دسمبر 2009)۔ "Marruecos y Jordania envían tropas de élite para ayudar a los saudíes en Yemen"۔ El Imparcial (Spanish زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009۔
- "US 'sends special forces to Yemen' amid crisis"۔ Press TV۔ 14 دسمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013۔
- "Yemen seeks US help to quash Houthis"۔ Ahlul Bayt News Agency۔ 11 نومبر 2009۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013۔
- #3558 - Houthi TV Airs Footage of US Military Plane in Yemeni Airbase MEMRI
- "Houthi victories in Yemen make Saudi Arabia nervous"۔ Al Monitor۔ 15 اکتوبر 2014۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- Martin Reardon (30 ستمبر 2014)۔ "Saudi Arabia, Iran and the 'Great Game' in Yemen"۔ Al Jazeera۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- Houthis accuse Yemen's president of arming Al-Qaeda
- "Yemen revolutionaries celebrate deal with government"۔ Press TV۔ 2014-09-22۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Ambush kills 3 Yemeni soldiers, 2 top officers"۔ PressTV۔ 3 نومبر 2009۔
- "Yemen: Houthi leader hails 'revolution'"۔ BBC News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- Center for Strategic and International Studies [1.pdf The Middle East Military Balance], 2005.
- Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon - Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, Madeleine Wells - Google Boeken۔ Books.google.nl۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- "Tracker: Saudi Arabia's Military Operations Along Yemeni Border - Critical Threats"۔ Criticalthreats.org۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- Hakim Almasmari (10 اپریل 2010)۔ "Thousands Expected to die in 2010 in Fight against Al-Qaeda"۔ Yemen Post۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Peninsula on the brink"۔ Ahram.org.eg۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- CNN Medics: Militants raid Yemen town, killing dozens, November 27, 2011.
- Houthis Kill 24 in North Yemen, 27 November 2011.
- "Yemeni Authorities Set Conditions for Ending Military Operations in Sa'ada- Yemen Post English Newspaper Online"۔ Yemen Post۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-09۔
- Ahmed Al-Haj (19 فروری 2007)۔ "Clashes in Yemen Kill More Than 100"۔ Fox News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009۔
- "Yemeni military battles Shi'ite rebels"۔ The Age۔ Melbourne۔ 20 مارچ 2007۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009۔
- "Shiite rebels release 180 Yemen prisoners"۔ ABC News۔ 2010-03-18۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-28۔
- Thomson Reuters Foundation۔ "Thomson Reuters Foundation"۔ alertnet.org۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- https://web.archive.org/20130429212330/http://www.google.com/hostednews/afp/article/ALeqM5hnRTJv00jR-wNmBgA3VKD1_6mNbw۔ مورخہ اپریل 29, 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 29, 2010۔
|title=
غیر موجود یا خالی ہے (معاونت) - "Heavy Saudi casualties in war with Houthis"۔ Press TV۔ 2009-12-22۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-22۔
- 187 children killed in Yemen war, report says
- Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, and Madeleine Wells۔ "Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon"۔ RAND National Defense Research Institute۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو page xv اصل Check
|url=
value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ - Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon - Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, Madeleine Wells - Google Boeken۔ Books.google.nl۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- "Salafist, Houthi sectarian rift threatens to engulf fragile state of Yemen"۔ The Daily Star Newspaper۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014۔
- Yemen: Relative calm in Sa'ada, Amran and Al-Jawf
- http://www.business-standard.com/article/news-ians/pakistan-examining-saudi-request-to-join-yemen-operation-115032600569_1.html
- http://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2015/03/26/Iran-backed-Houthis-loot-secret-U-S-espionage-files-report.html
- http://www.aljazeera.com/news/2015/03/iran-warns-bloodshed-saudi-led-forces-bomb-yemen-150326103728438.html
- http://twocircles.net/2015mar27/1427450083.html#.VRV_gPmUfyM