معین عبد المالک سعید

معین عبد المالک سعید (انگریزی: Maeen Abdulmalik Saeed) یمن کے ایک سیاست دان جو 18 اکتوبر 2018ء سے یمن کے وزیر اعظم بھی ہیں۔ [1]

معین عبد المالک سعید
مناصب
وزارت عوامی کام اور ہائی ویز  
دفتر میں
1 اپریل 2018  – 1 اکتوبر 2018 
وزیر اعظم یمن (11  )  
آغاز منصب
15 اکتوبر 2018 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1977 (عمر 4142 سال) 
تعز  
شہریت یمن  
جماعت جنرل پیپلز کانگریس  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان عربی  

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.