سعد الدین عثمانی
سعد الدین عثمانی (انگریزی: Saadeddine Othmani) (عربی: سعد الدين العثماني) مراکش کے ایک سیاست دان اور 2017ء سے مراکش کے وزیر اعظم ہیں۔
سعد الدین عثمانی | |
---|---|
مناصب | |
رکن ایوان نمائندگان مراکش | |
رکن مدت 14 نومبر 1997 – 7 ستمبر 2007 | |
حلقہ انتخاب | انزکان |
رکن ایوان نمائندگان مراکش | |
رکن سنہ 7 ستمبر 2007 | |
حلقہ انتخاب | محمدیہ |
صدر حکومت مراکش | |
آغاز منصب 5 اپریل 2017 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جنوری 1956 (63 سال)[1] انزکان |
شہریت | |
جماعت | جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، نفسیاتی معالج ، فقیہ |
حوالہ جات
- Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031080 — بنام: Saad Eddine El Othmani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.