جابر مبارک الحمد الصباح

جابر مبارک الحمد الصباح (انگریزی: Jaber Al-Mubarak Al-Hamad Al-Sabah) (عربی: جابر مبارك الحمد الصباح، پیدائش 4 جنوری 1942)[1][2][3] کویت کے ایک سیاست دان اور 2011ء سے کویت کے وزیر اعظم بھی ہیں۔

جابر مبارک الحمد الصباح
،  

مناصب
وزیر اعظم کویت  
آغاز منصب
4 دسمبر 2011 
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1942 (77 سال) 
کویت شہر  
شہریت کویت  
خاندان آل صباح  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کویت  
پیشہ سیاست دان  

حوالہ جات

  1. "Index J"۔ www.rulers.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018۔
  2. "السيرة الذاتية لسمو رئيس الوزراء الشيخ جابر المبارك"۔ seifnews.com (Arabic زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018۔
  3. "Profiles of new Kuwaiti cabinet members"۔ Kuwait News Agency۔ 9 مارچ 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.