عبد القادر بن صالح

عبد القادر بن صالح (انگریزی: Abdelkader Bensalah) (عربی: عبد القـادر بن صالح، پیدائش 24 نومبر 1941) الجزائر کے ایک سیاست دان جو اپریل 2019ء میں عبدالعزيز بوتفليقہ مستعفی ہونے کے بعد سے قائم مقام سربراہ ریاست ہیں۔

عبد القادر بن صالح
(عربی میں: عبد القادر بن صالح) 
 

مناصب
صدر نشین [1]  
دفتر میں
18 مئی 1994  – 31 جنوری 1997 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 نومبر 1941 (78 سال) 
فلاوسن  
رہائش الجزائر شہر  
شہریت الجزائر  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ دمشق [2] 
تخصص تعلیم اُصول قانون  
پیشہ سیاست دان ، صحافی [3] 
پیشہ ورانہ زبان عربی  
عسکری خدمات
وفاداری الجزائر  
لڑائیاں اور جنگیں جنگ الجزائر [4] 

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.