سلمان بن عبدالعزیز آل سعود

سلمان بن عبد العزیز آل سعود (عربی: سلمان بن عبدالعزيز آل سعود) سعودی عرب کے بادشاہ، خادم الحرمین الشریفین اور آل سعود کے سربراہ ہیں،مسلمانوں کے درمیان ان کی شبیہ کافی خراب ہے،کیونکہ ان کے عہد میں سعودی عرب نے کافی تعداد میں اسلام ومسلم مخالف اور یہود ونصاری حامی پالیسیاں اپنائی ہیں -

سلمان بن عبدالعزیز آل سعود
Salman bin Abdulaziz Al Saud
شاہ سعودی عرب
خادم الحرمین الشریفین
شاہ سعودی عرب
معیاد عہدہ 23 جنوری 2015 – تا حال
پیشرو عبداللہ بن عبدالعزیز
ظاہری وارث محمد بن سلمان آل سعود
ولی عہد
نائب وزیر اعظم
مدت 18 جون 2012 – 23 جنوری 2015
پیشرو نائف بن عبدالعزیز
جانشین مقرن بن عبدالعزیز
بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز
وزیر دفاع
مدت 5 نومبر 2011
پیشرو سلطان بن عبدالعزیز
بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز
گورنر صوبہ الرياض
مدت 25 فروری 1963 – 5 نومبر 2011
بادشاہ
مکمل نام
سلمان بن عبدالعزیز بن عبدالرحمان بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود
خاندان آل سعود
والد عبدالعزیز ابن سعود
والدہ حصہ بنت احمد السدیری
پیدائش 31 دسمبر 1935ء
سعودی عرب
مذہب اسلام

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.