حسن روحانی

حسن روحانی ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے 2013ء میں ایران کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔[4] آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔

حسن روحانی
(فارسی میں: ‌حسن روحانى) 
 

مناصب
رکن مجلس ایران  
رکن مدت
28 مئی 1980  – 27 مئی 1984 
حلقہ انتخاب سمنان  
رکن مجلس ایران  
رکن مدت
28 مئی 1984  – 27 مئی 2000 
حلقہ انتخاب تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر  
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (29  )  
دفتر میں
3 اگست 2013  – 17 ستمبر 2016 
محمود احمدی نژاد  
نکولاس مادورو  
صدر ایران (7  )  
آغاز منصب
3 اگست 2013 
محمود احمدی نژاد  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1948 (71 سال)[1][2] 
شہریت ایران [3] 
جماعت حزب جمہوری اسلامی (1979–1987)
جامعہ روحانیت مبارز (1988–) 
تعداد اولاد 5  
عملی زندگی
مادر علمی گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1990–1995)
گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1995–1999)
حوزہ علمیہ قم (1961–1978)
جامعہ تہران (1969–1972) 
تخصص تعلیم قانون ، وآئینی قانون ،فقہ  
تعلیمی اسناد ایم فل ، وپی ایچ ڈی ،بی اے  
پیشہ سیاست دان ، سفارت کار ، مصنف ، عالم مذہب ، وکیل  
پیشہ ورانہ زبان فارسی ، انگریزی ، عربی  
ملازمت جامعہ تہران  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (فارسی )، باضابطہ ویب سائٹ (فارسی ، انگریزی اور عربی ) 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hassan-Rouhani — بنام: Hassan Rouhani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029605 — بنام: Hassan Rohani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.nytimes.com/2006/03/14/international/middleeast/14iran.html?hp&ex=1142312400&en=88584bf52f1810eb&ei=5094&partner=homepage
  4. "Iran celebrates Rouhani's presidential win"۔ الجزیرہ۔ 16 جون 2013ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.