نکولاس مادورو

نکولاس مادورو (انگریزی: Nicolás Maduro) وینیزویلا کے ایک سیاست دان اور موجودہ صدر ہیںان کی ولادت 23 نومبر 1962ء کو ہوئی۔ وہ وینیزویلا کے 46ویں صدر تھے ۔ انہوں نے اپنی جد و جہد کا آغاز بحیثیت بس ڈرائیور کیا تھا۔ پحر وہ اتحاد صنعتی لیڈر بنے اور 2000ء میں قومی اسمبلی وینیزویلا میں منتخب ہونے سے قبل ہی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

نکولاس مادورو
(ہسپانوی میں: Nicolás Maduro Moros) 
 

مناصب
صدر وینیزویلا (46  )  
آغاز منصب
5 مارچ 2013 
ہوگو چاویز  
 
صدر جنوبی امریکی اقوام اتحاد  
دفتر میں
23 اپریل 2016  – 21 اپریل 2017 
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (30  )  
آغاز منصب
17 ستمبر 2016 
حسن روحانی  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Nicolás Maduro Moros) 
پیدائش 23 نومبر 1962 (57 سال)[1][2] 
کراکس  
شہریت وینیزویلا  
زوجہ سیلیا فلوریس (15 جولا‎ئی 2013–) 
ساتھی سیلیا فلوریس (دہائی 1990–15 جولا‎ئی 2013) 
تعداد اولاد 1  
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار ، سیاست دان ، ٹریڈ یونین پسند  
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  
الزام
جرم بدعنوانی ( فی: 15 اگست 2018) 
اعزازات
 آرڈر آف جوز مارٹی [3]
 آرڈر آف دی لبرٹور  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (ہسپانوی ) 

حوالہ جات

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029462 — بنام: Nicolas Maduro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/maduro-moros-nicolas — بنام: Nicolás Maduro Moros
  3. https://www.boletinoficial.gob.ar/#!DetalleNormaBusquedaAvanzada/168976/20170811
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.