وینیزویلا

وینزویلا (انگریزی:Venezuela) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام کاراکاس ہے۔ وینزویلا کی کرنسی کا نام بولیوار ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں وینزویلا کی آبادی 29,954,782 تھی۔

Salto del angel
زیر زمین تیل کا ذخیرہ[13]
وینیزویلا300 ارب بیرل
سعودی عرب269 ارب بیرل
متحدہ امریکہ36 ارب بیرل

  

وینیزویلا
وینیزویلا
پرچم
وینیزویلا
نشان

،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 8°N 67°W / 8; -67   [1]
رقبہ 916445 مربع کلومیٹر [2] 
دارالحکومت کراکس  
سرکاری زبان ہسپانوی  
آبادی 28515829 (2019)[3] 
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام ، وفاقی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب نکولاس مادورو [4][5][6][7]
خوآن گوائیڈو [8][9][10][11] 
سربراہ حکومت نکولاس مادورو (5 مارچ 2013–)
خوآن گوائیڈو (23 جنوری 2019–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1811 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00  
ٹریفک سمت دائیں [12] 
ڈومین نیم ve.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 VE 
بین الاقوامی فون کوڈ +58 

جغرافیہ

وینزویلا کا بیشتر رقبہ جنگل، چراہ گاہ، گھاس میدان اور پہاڑ پر مبنی ہے۔ ہزاروں اقسام کے چرند پرند جنگلوں میں پائے جاتے ہیں۔ ہسپانوی قوم جب اس خطے کی خوبصورتی سے آگاہ ہوئی تو انہوں نے اسے "ارضی جنت" کا نام دیا تھا۔ [14]

قدرتی وسائل

وینزویلا تیل و گیس کی دولت سے مالا مال ہے۔ ملکی کنوؤں میں 300,878 ملین بیرل تیل محفوظ ہے۔ وینزویلا کے بعد

  • سعودی عرب (266455) کا نمبر آتا ہے
  • کینیڈا (169709)

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.