محمدو بوحاری

محمدو بوحاری (انگریزی: Muhammadu Buhari) نائجیریا کے موجودہ اور پندرہویں صدر ہیں۔ محمدو نائجیریائی فوج کے سکبدوش شدہ میجر جنرل ہیں۔ اس سے قبل وہ سربراہ ریاست کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

محمدو بوحاری
(ہاوسا میں: Muhammadu Buhari) 
 

مناصب
صدر نائیجیریا (7  )  
دفتر میں
31 دسمبر 1983  – 27 اگست 1985 
شیہو شاگاری  
ابراہیم بابانگیدا  
صدر نائیجیریا (15  )  
آغاز منصب
29 مئی 2015 
گڈ لک جوناتھن  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 17 دسمبر 1942 (77 سال)[1][2][3] 
داورا  
شہریت نائجیریا  
عملی زندگی
مادر علمی ریاست ہائے متحدہ وار کالج  
پیشہ فوجی افسر ، سیاست دان  
عسکری خدمات
شاخ نائجیریائی فوج  
عہدہ میجر جنرل  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Muhammadu-Buhari — بنام: Muhammadu Buhari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017216 — بنام: Muhammadu Buhari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/buhari-muhammadu — بنام: Muhammadu Buhari
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.