میشل عون
میشل نعیم عون (انگریزی: Michel Naim Aoun) (عربی: ميشال نعيم عون، عربی تلفظ: [miːʃeːl ʕo.uːn]; پیدائش 18 فروری 1935)[3][4] ایک لبنانی سیاست دان ہیں جو لبنان کے موجودہ صدر بھی ہیں۔
میشل عون | |
---|---|
(عربی میں: ميشال نعيم عون) | |
مناصب | |
کمانڈر لبنانی مسلح افواج | |
آغاز منصب 23 جون 1984 | |
| |
دفتر میں 22 ستمبر 1988 – 13 اکتوبر 1990 | |
وزیر اعظم لبنان | |
دفتر میں 22 ستمبر 1988 – 13 اکتوبر 1990 | |
| |
آغاز منصب 31 اکتوبر 2016 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 فروری 1935 (84 سال)[1] حارہ حریک ، بیروت |
شہریت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
عسکری خدمات | |
شاخ | لبنانی مسلح افواج |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | لبنانی خانہ جنگی |
حوالہ جات
- Facebook Places ID: https://www.facebook.com/pages/-/https://www.facebook.com/notes/tayyar-free-patriotic-movement-courant-patriotique-libre/general-michel-aoun-biography/213160532036389/
- http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125240209 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- https://www.elnashra.com/news/show/1044594/العماد-ميشال-عون؟?amp=1
- "Archived copy"۔ مورخہ 4 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2016۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.