محمد ششم مراکشی

محمد ششم (عربی: محمد السادس) مراکش کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ 1963ء میں پیدا ہوئے اور جولائی 1999ء سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔ وہ خاندان علویہ کے 18 ویں حکمران ہیں جو 1666ء سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انہیں امیر المؤمنین کا لقب بھی حاصل ہے۔

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Muhammad-VI — بنام: Muhammad VI — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023053 — بنام: Mohammed VI. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://www.aljazeera.net/encyclopedia/icons/2014/9/4/الملك-محمد-السادس
  4. https://www.youtube.com/watch?v=Yj-QTAH18lc
محمد ششم مراکشی
(عربی میں: محمد السادس بن الحسن) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1963 (56 سال)[1][2] 
رباط  
شہریت مراکش  
والد حسن ثانی  
مناصب
شاہ مراکش  
آغاز منصب
23 جولا‎ئی 1999 
حسن ثانی  
 
عملی زندگی
مادر علمی کالج رائل (–جون 1981) 
تعلیمی اسناد baccalauréat  
پیشہ کارجو ، بینکار ، سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]، انگریزی [4]، فرانسیسی [3]، ہسپانوی [3] 
اعزازات
 آرڈر آف دی نیل (2002)
 سِلور اسٹار (2002)
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2000)
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1980) 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.