عبد الفتاح عبد الرحمن برہان

لیفٹیننٹ جنرل عبد الفتاح عبد الرحمن برہان (انگریزی: Abdel Fattah Abdelrahman Burhan) (عربی: عبد الفتاح عبد الرحمن البرهان) ایک سوڈانی سیاست دان اور سوڈانی فوج میں لیفٹیننٹ جنرل ہیں جو فی الوقت سوڈان کے درحقیقت سربراہ ریاست ہیں۔ [2][3]

عبد الفتاح عبد الرحمن برہان
(عربی میں: عبد الفتاح عبد الرحمن البرهان‎) 
 

مناصب
چیئرمین انتقالی فوجی کونسل [1]  
آغاز منصب
12 اپریل 2019 
احمد عوض بن عوف‎  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جولا‎ئی 1960 (59 سال) 
شہریت سوڈان  
عملی زندگی
مادر علمی مصری ملٹری اکیڈمی  
پیشہ فوجی افسر ، سرکاری ملازم ، سیاست دان  
شعبۂ عمل فوجی افسر  
عسکری خدمات
شاخ سوڈانی مسلح افواج  
عہدہ جرنیل
لیفٹیننٹ جنرل  


حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.