الجزیرہ
الجزیرہ' (Al Jazeera) (عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: [æl dʒæˈzi:rɐ]، لفظی معنی "جزیرہ نما",[2]بحوالہ جزیرہ نما عرب) دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والے نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔[3]
| |
قسم | سیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک |
---|---|
ملک | قطر |
دستیابی | عالمی |
مالک | الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک |
کلیدی شخصیات |
شیخ حمد بن ثامر آل ثانی،چیئرمین یاسر ابو ہلالہ، ڈائریکٹر جنرل[1] |
بیرونی روابط
ویکی کومنز پر الجزیرہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- "July 24, 2014 تغييرات في قناة "الجزيرة" العربية تطيح بالجزائري مصطفى سواق وتعيين الاردن ياسر ابو هلالة مكانه مديرا عاما"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "FAQ – What does "Al Jazeera" mean?"۔ Al Jazeera America۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015۔
The name "Al Jazeera" means "peninsula."
- Habib Toumi (13 جولائی 2011)۔ "Al Jazeera turning into private media organisation"۔ گلف نیوز۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2013۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.