مشاری بن عبدالعزیز آل سعود

مشاری بن عبد العزیز آل سعود (عربی: مشاري بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن تھا۔

مشاری بن عبدالعزیز
Mishari bin Abdulaziz
سعودی شہزادہ
نسل محمد بن مشاری
مکمل نام
مشاری بن عبدالعزیز آل سعود
خاندان آل سعود
والد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہ بشری
پیدائش 1932
سعودی عرب
وفات 23 مئی 2000 (عمر 67-68)

سعودی عرب
مذہب اسلام

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.