منصور بن عبدالعزیز آل سعود
منصور بن عبدالعزیز آل سعود (عربی: منصور بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن تھا۔ وہ سعودی عرب کا پہلا وزیر دفاع بھی تھا۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.