سلطنت عمان
عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جو جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔ اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دار الحکومت مسقط ہے۔ اس کا ساحل جنوبی اور مشرقی بحر ِ عرب اورشمال مشرقی علاقے میں خلیج ِ عُمان تک پھیلاہواہے۔
سلطنت عمان | |
---|---|
![]() سلطنت عمان |
![]() سلطنت عمان |
![]() | |
ترانہ:السلام السلطانی | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 21.5°N 55°E [1] |
بلند مقام | جبل شمس (3100 میٹر ) |
پست مقام | مجلس جن (-120 میٹر ) |
رقبہ | 309500 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | مسقط |
سرکاری زبان | عربی [2] |
آبادی | 3632444 (2013)[3] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | مطلق العنان بادشاہت |
اعلی ترین منصب | قابوس بن سعید آل سعید |
سربراہ حکومت | قابوس بن سعید آل سعید |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 23 جولائی 1970 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 16.0 فیصد (2017)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | عمانی ریال |
ہنگامی فون نمبر |
|
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | om. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ |}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | OM |
بین الاقوامی فون کوڈ | +968 |
آـادیات
مذہب
مزید دیکھیے
![]() |
ویکی کومنز پر سلطنت عمان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- "صفحہ سلطنت عمان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- باب: 3
- ناشر: عالمی بنک
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
بیرونی روابط
- وزارت سیاحت سرکاری موقع حبالہ
- وزارت اطلاعات سرکاری موقع حبالہ
- "Oman"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر سلطنت عمان
- عمان بی بی سی نیوز سے
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Oman
Oman سفری راہنما منجانب ویکی سفر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.