مارشل ٹیٹو

یوگوسلاویہ کے سیاسی لیڈر، بارہ سال کی عمر میں تعلیم ادھوری چھوڑ دی اور کھیتوں میں مزدوری کرنے لگے۔ اس کے بعد ایک ہوٹل میں برتن دھونے کا کام مل گیا۔ پھر فوج میں بھرتی ہونے گئے۔ اور ترقی کرتے کرتے سارجنٹ میجر کے عہدے تک پہنچے۔ انقلاب روس سے متاثر ہوکر وگوسلاویہ کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اسی بنا پر 1930 ء میں چھ سال کے لیے قید ہوئے۔ رہائی پر سپین کی خانہ جنگی میں جمہوریت پسندوں کے ساتھ مل کر لڑے۔ 1941ء میں جرمنی نے یوگوسلاویہ پر قبضہ کر لیا تو ٹیٹو نے ’’قومی محاذ آزادی‘‘ کے نام سے ایک خفیہ سیاسی جماعت قائم کی اور چھاپے مار فوج بنا کر نازیوں کا مقابلہ کیا۔ 1945ء میں جرمنی کی شکست کے بعد یوسلاویہ آزاد ہوا تو ملک میں جمہوریت قائم کر دی گئی۔ اور مارشل ٹیٹو نئی حکومت کے پہلے وزیر اعظم بنے۔ 1953ء کے انتخابات میں یوگوسلاویہ کے صدر منتخب ہوئے۔ 1974ء میں تاحیات صدر بنا دیے گئے۔

مارشل ٹیٹو
(سربی کروشیائی میں: Јосип Броз Тито)،(سربی کروشیائی میں: Josip Broz Tito) 
 

مناصب
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (1  )  
دفتر میں
1 ستمبر 1961  – 5 اکتوبر 1964 
 
جمال عبدالناصر  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (کروشیائی میں: Josip Broz) 
پیدائش 7 مئی 1892 [1][2][3][4] 
وفات 4 مئی 1980 (88 سال)[1][2][5][3][4][6][7] 
لیوبلیانا [8] 
وجۂ وفات عَجزِ قلب  
شہریت آسٹریا-مجارستان
مملکت یوگوسلاویہ
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ  
رکن سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [9]، ریاست کار ، ماہرِ اسپرانٹو  
پیشہ ورانہ زبان سربی کروشیائی ، جرمن ، روسی ، انگریزی  
عسکری خدمات
شاخ انٹرنیشنل بریگیڈز  
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ، روسی خانہ جنگی ، ہسپانوی خانہ جنگی ، دوسری جنگ عظیم  
اعزازات
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1977)
 آرڈر آف کارل مارکس (1977)
 آرڈر آف کارل مارکس (1974)
 آرڈر آف لینن (1972)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1971)[10]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1956)
جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند
 آرڈر آف دی نیل
 جی سی بی  
دستخط
 
IMDB پر صفحہ 

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622935 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Josip-Broz-Tito — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. بنام: Tito — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/ec45536e0eaa4b99a42d6791ea7da802 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8062 — بنام: Josip Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64b32dv — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1074460 — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000000054 — بنام: Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. اجازت نامہ: CC0
  10. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.