ولایت عثمانی

ولایت (Vilayet) سلطنت عثمانیہ کے درجہ اول انتظامی تقسیم یا صوبے تھے۔ کو کہ سلطنت عثمانیہ نے آگے چل کر 1864 میں بطور انتظامی اصلاحات متعارف کرائے۔[1][2]

ایشیاء کی ولایات 1897

مزید دیکھیے

ایالت

نگار خانہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.