بورو

مختلف ممالک میں ایک انتظامی تقسیم- اصولی طور پر بورو ایک خود مختار قصبہ ہوتا ہے تاہم بہت سے بڑے شہر انتظامی طور پر شہری بورو اور متعدد چھوٹے بورو میں منقسم ہوتے ہیں -

بورو میں تقسیم بڑے شہر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.