نصف النہار وارسو

نصف النہار وارسو (انگریزی: Warsaw meridian) وارسو میں نصفن النہار کی گھڑی ہے جو متناسق عالمی وقت سے ایک گھنٹہ چوبیس منٹ زائد یعنی متناسق عالمی وقت+01:24 کا وقت ہے۔

نصف النہار وارسو
نصفن النہار وارسو کی تختی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.