نصف النہار درجہ 180
نصف النہار درجہ 180 درج ذیل دو نصف النہار سے مربوط ہو سکتا ہے:
- نصف النہار درجہ 180 مشرقی، گرین وچ مشرقی نصف النہار کا خط طول البلد۔
- نصف النہار درجہ 180 مغربی، گرین وچ مغربی نصف النہار کا خط طول البلد۔
180° 180درجہ نصف النہار مغربی |
180° 180درجہ نصف النہار |
قطب شمالی سے شروع ہو کر جنوبی قطب کی طرف جنوب کی سمت بڑھتے ہوئے نصف النہار درجہ 180 مندرجہ ذیل میں سے گزرتا ہے:
متناسقات
(تقریبا)ملک، علاقہ یا سمندر نوٹس 90°0′N 180°0′E بحر منجمد شمالی 71°32′N 180°0′E روسجزیرہ رنگل 70°58′N 180°0′E بحیرہ چکچی 68°59′N 180°0′E روسچوکوتکا خود مختار آکرگ 65°02′N 180°0′E بحیرہ بیرنگ 52°0′N 180°0′E درہ امچٹکا الاسکا, امریکا (51°57′N 179°47′E)51°0′N 180°0′E بحر الکاہل جزیرہ نوکولایلیا, تووالو (9°25′S 179°52′E)
سیکوبیا, فجی (15°43′S 179°59′W)16°9′S 180°0′E فجیجزائر وانوا لیوو, ربیع, اور تاویونی 16°59′S 180°0′E بحر الکاہل موالا, فجی (18°33′S 179°57′E)
ٹوٹویا, فجی (19°0′S 179°52′W)
ماتوکو, فجی (19°10′S 179°47′E)60°0′S 180°0′E بحر منجمد جنوبی 78°13′S 180°0′E انٹارکٹکا راس انحصار, دعوی نیوزی لینڈ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.