متناسق عالمی وقت+04:51
مُتناسق عالمی وقت+04:51 (انگریزی: UTC+04:51) مُتناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے اکاون دقیقے زائد کا وقت ہے۔
استعمال
یہ وقت 1955ء تک بمبئی کے وقت کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔ اس کے بعد اسے بھارت کے معیاری وقت +05:30 میں تبدیل کر دیا گیا۔
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.