صنم سعید

صنم سعید ایک پاکستانی ماڈل، گلوکار اور اداکارہ هيںـ 30 نومبر 1985 کو لندن میں پیدا ہوئيں اور چھ سال کی عمر میں اپنے وطن پاکستان لوٹ آئیں اوران کی مستقل رہائش کراچی میں ہے- انهوں نے اپنے شوبز كی سفر كا آغاز ماڈلنگ سے كياـ تھيٹر كے لیے بهی كئ ڈرامے كئی جن میں،مامامیاں، شکاگو اور دهانی قابلِ ذكر هں یں۔ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں میرا نصیب, فراق:دوریاں محبت کا زوال‎, متاع جَاں ہے تو‎, تلخیاں، زندگی گلزار ہے اور دیارِدل قابلِ ذكر هيں۔

صنم سعید
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 نومبر 1984ء
لندن  
رہائش کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شوہر فہد حسن (2015-تاحال)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, گلوکار، ماڈل
دور فعالیت 2010-تاحال
IMDB پر صفحات 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.