مشرقی پاکستان

بنگال کا مشرقی حصّہ 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان (East Pakistan) کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں کے درمیان 1600 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واحد رشتہ اسلام کا تھا حالانکہ نسلی اور لسانی دونوں لحاظ سے یہ ممالک بالکل جدا تھے اور مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے ان تعصبات کو جگایا اور بنگلہ دیش نے شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 16 دسمبر 1971ء میں آزادی حاصل کی۔ بھارت نے جنگ 1971ء میں بنگلہ دیش کی حمایت کی اور یوں امت مسلمہ کی سب سے بڑی مملکت پاکستان دو لخت ہو گئی۔

East Pakistan
مشرقی پاکستان

1955–1971
شعار
ایمان، اتحاد، تنظیم
ترانہ
قومی ترانہ
پاکستان زندہ باد
Location of East Pakistan
دار الحکومت ڈھاکہ
زبانیں بنگالی
اردو
انگریزی
Government غیر متعین
منتظم
 - 19601962 اعظم خان
 - 19621969 عبد منیم خان
 - 19691971 سید محمد احسن
 - 1971 امیر عبداللہ خان نیازی
وزیر اعلی
 - 19551956, 1958 ابو حسین سرکار
 - 19561958 خان عطاء الرحمن
پاکستان کے گورنرز کی فہرست
 - 19551956 امیردّین احمد
 - 19561958 اے کے فضل الحق
 - 19581960 ذاکر حسین
مقننہ مشرقی پاکستان قانون ساز اسمبلی
تاریخی دور سرد جنگ
 - قائم 1955
 - حتمی تصفیہ 22 نومبر 1954
 - بنگلہ دیش جنگ آزادی 26 مارچ 1971
 - پاک بھارت جنگ 3 دسمبر 1971
 - سقوط ڈھاکہ 16 دسمبر 1971
سکہ پاکستانی روپیہ
موجودہ ممالک  بنگلادیش
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مشرقی پاکستان کے گورنر

دورگورنر مشرقی پاکستان
15 اگست 1947ء - 5 اپریل 1950ء سر فریڈرک بورن
5 اپریل 1950ء - اکتوبر 1952ء سر فیروز خان نون
اکتوبر 1952ء - 3 اپریل 1953ء عبد الرحمان صدیقی
4 اپریل 1953ء - 25 اپریل 1954ء چوہدری خلیق الزماں
26 اپریل 1954ء - 20 ستمبر 1954ء میجر جنرل اسکندر مرزا
21 ستمبر 1954ء - 21 دسمبر 1954ء تھامس سوبرٹ ایلس
22 دسمبر 1954ء - 13 جون 1955ء جسٹس شہاب الدین
14 جون 1955 - 9 مارچ 1956امیر الدین احمد
10 مارچ 1956 - 30 مارچ 1958مولوی ابوالقاسم فضل الحق
1اپریل 1958 - 3 مئی 1958حامد علی (قائم مقام)
3 مئی 1958 - 10 اکتوبر 1958سلطان الدین احمد
10 اکتوبر 1958 - 11 اپریل 1960ذاکر حسین
11 اپریل1960 - 11 مئی 1962لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان
11 مئی 1962 - 25 اکتوبر 1962غلام فاروق
25 اکتوبر1962 - 23 مارچ 1969عبدالمنعم خان
23 مارچ 1969 - 25 مارچ 1969مرزا نور الہدیٰ
25مارچ 1969 - 23 اگست 1969جنرل مظفر الدین (مارشل لا منتظم)
23 اگست 1969 - یکم ستمبر 1969صاحبزادہ یعقوب خان (مارشل لا منتظم)
یکم ستمبر 1969 - 7 مارچ 1971وائس ایڈمرل سید محمد احسن
7 مارچ 1971 - 31اگست 1971لیفٹننٹ جنرل ٹکا خان (مارشل لا منتظم)
31اگست 1971 - 14 دسمبر 1971ڈاکٹر عبدالمطلب ملک
14 دسمبر 1971 - 16 دسمبر 1971اے کے نیازی (مارشل لا منتظم)
16 دسمبر 1971صوبہ مشرقی پاکستان کو ختم کر دیا گیا

مشرقی پاکستان کے وزرائے اعلیٰ

دوروزیر اعلٰیٰ مشرقی پاکستانسیاسی جماعت
15 اگست 1947 - 15 ستمبر 1948 خواجہ ناظم الدین
16 ستمبر 1948 - اپریل 1954 نور الامین
اپریل 1954 - مئی 1956 مولوی ابوالقاسم فضل الحق
جون 1956 - اگست 1956ابو حسین سرکارکرشک سرامک پارٹی
ستمبر 1956 - مارچ 1958عطاء الرحمن خانعوامی لیگ
مارچ 1958ابو حسین سرکارکرشک سرامک پارٹی
مارچ 1958 – 18 جون 1958عطاء الرحمن خانعوامی لیگ
18 جون 1958 – 22جون 1958ابو حسین سرکارکرشک سرامک پارٹی
22 جون 1958 – 25 اگست 1958گورنر راج
25 اگست 1958 – 7 اکتوبر 1958عطاء الرحمن خانعوامی لیگ
7 اکتوبر 1958عہدہ ختم کر دیا گیا
16 دسمبر 1971صوبہ مشرقی پاکستان ختم کر دیا گیا
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.