مغربی پاکستان

پاکستان کی آزادی کے بعد سے 1971ء تک ملک کے مغربی حصے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان ملک سے علاحدہ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا اور مغربی پاکستان صرف پاکستان کہلانے لگا۔

مغربی پاکستان
West Pakistan
পশ্চিম পাকিস্তান

1955–1970
پرچم قومی نشان
شعار
"ایمان ، اتحاد ، تنظیم"
ترانہ
قومی ترانہ
Location of West Pakistan
سرخ: مغربی پاکستان 1955.
سبز: بعد میں شامل 1955.
دار الحکومت کراچی (19471955)
لاہور (اعلان)
اسلام آباد (19651970)
زبانیں اردو (سرکاری زبان)
انگریزی (سرکاری)
بلوچی ·
پشتو · پنجابی
سرائیکی ·
سندھی · کشمیری
مذہب اسلام
ہندو مت
مسیحیت
حکومت پارلیمانی جمہوریہ (194758)
صدارتی جمہوریہ (196069)
عسکری حکومت (196970)
وزراء اعلی
 - 19551957 عبدالجبار خان
 - 19571958 سردار عبد الرشید خان
 - 1958 مظفر علی خان قزلباش
گورنر
 - 19551957 مشتاق احمد گرمانی
 - 19571960 اختر حسین
ایڈمنسٹریٹر
 - 19601966 ملک امیر محمد خان
 - 19661969 محمد موسی
 - 19691970 نور خان
مقننہ قانون ساز اسمبلی
ہائی کورٹ
تاریخی دور سرد جنگ
 - قیام 14 اکست 1955
 - ایک یونٹ 22 نومبر 1954
 -  قیام پاکستان [1] جولائی 1 1970
سکہ پاکستانی روپیہ
رمز بعید تکلم +92
موجودہ ممالک  پاکستان
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

  1. Story of Pakistan۔ "West Pakistan Established as One Unit [1955]"۔ Story of Pakistan (Note: One Unit continued until General Yahya Khan dissolved it on July 1, 1970)۔ Story of Pakistan, West Pakistan۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2012۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.