پارلیمانی نظام

پارلیمانی نظام (Parliamentary system) یا پارلیمانی جمہوریت (Parliamentary democracy) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے جس میں مجلس عاملہ کے وزراء پارلیمنٹ اور مقننہ کو جوابدہ ہوتے ہیں۔

مختلف سرکاری نظاموں کا نقشہ
  پارلیمانی نظام
  پارلیمانی جمہوریہ

پارلیمانی نظام ایک ایسا نظام حکومت ہے جس میں ایک کابینہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ایک پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔ اس نظام میں اختیارات عموما وزیر اعظم کے پاس ہوتے ہیں۔ اس نظام میں صدر تو ہوتا ہے مگر صدر کے اختیاراتت بہت کم ہیں اور وزیر اعظم کے سب سے زیادہ اختیارات ہوتے ہیں۔

  صدارتی جمہوریات مکمل صدارتی نظام کے ساتھ
  نیم صدارتی نظام کے ساتھ ممالک
  پارلیمانی جمہوریہ جہاں پارلیمنٹ سے منتخب ایگزیکٹو صدارت
  رسمی صدر کے ساتھ پارلیمانی جمہوریہ، جہاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو ہے
  آئینی بادشاہتیں جہاں بادشاہ کے اختیارت ایک وزیر اعظم کے مشورے تک تحت ہوتے ہیں
  آئینی بادشاہت، جہاں ایک علیحدہ سربراہ حکومت ہوتا ہے لیکن بادشاہ کو بھی سیاسی اختیارات حاصل ہیں
  یک جماعتی ریاست

پارلیمانی نظام والے ممالک

یک ایوانی پارلیمنٹ

ملکپارلیمنٹ
 البانیاKuvendi
 بنگلادیشJatiyo Sangshad
 بلغاریہقومی اسمبلی
 بوٹسواناپارلیمنٹ
 برکینا فاسوقومی اسمبلی
 کرویئشاپارلیمنٹ
 ڈنمارکFolketing
 ڈومینیکاہاؤس آف اسمبلی
 استونیاRiigikogu
 فن لینڈEduskunta/Riksdag
 یونانپارلیمنٹ
 مجارستانقومی اسمبلی
 آئس لینڈAlthing
 اسرائیلKnesset
 کوسووہKuvendi
 کویتقومی اسمبلی
 لٹویاSaeima
 لبناننائبین اسمبلی
 لیبیاجنرل نیشنل کانگریس
 لتھووینیاSeimas
 لکسمبرگنائبین کا چیمبر
 جمہوریہ مقدونیہSobranie
 مالٹاایوان نمائندگان
 موریشسقومی اسمبلی
 مالدوواپارلیمنٹ
 منگولیاState Great Khural
 مونٹینیگروپارلیمنٹ
 نیپالآئین ساز اسمبلی
 نیوزی لینڈپارلیمنٹ
 ناروےStortinget
 پاپوا نیو گنیقومی پارلیمان
 پرتگالجمہوریہ کی اسمبلی
 سینٹ کیٹز و ناویسقومی اسمبلی
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنزہاؤس آف اسمبلی
 ساموواFono
 سربیاقومی اسمبلی
 سنگاپورپارلیمنٹ
 سلوواکیہقومی کونسل
 سری لنکاپارلیمنٹ
 سویڈنRiksdagen
 ترکیگرینڈ نیشنل اسمبلی
 یوکرینVerkhovna Rada
 وانواٹوپارلیمنٹ
 کرغیزستانJogorku Kenesh

دو ایوانی

تنظیم یا ملکپارلیمنٹایوان بالاایوان زیریں
 آسٹریلیاپارلیمنٹسینیٹایوان نمائندگان
 آسٹریاپارلیمنٹوفاقی کونسلقومی کونسل
 اینٹیگوا و باربوڈاپارلیمنٹسینیٹایوان نمائندگان
 بہاماسپارلیمنٹسینیٹہاؤس آف اسمبلی
 بارباڈوسپارلیمنٹسینیٹہاؤس آف اسمبلی
 بیلاروسقومی اسمبلیجمہوریہ کی کونسلایوان نمائندگان
 بیلیزقومی اسمبلیسینیٹایوان نمائندگان
 بلجئیموفاقی پارلیمنٹسینیٹنمائندگان کا چیمبر
 بھوٹانپارلیمنٹقومی کونسلقومی اسمبلی
 کمبوڈیاپارلیمنٹسینیٹقومی اسمبلی
 کینیڈاپارلیمنٹسینیٹہاؤس آف کامنس
 چیک جمہوریہپارلیمنٹسینیٹنائبین کا چیمبر
 ایتھوپیاوفاقی پارلیمنٹفیڈریشن ہاؤسعوام کے نمائندے ہاؤس
 یورپی اتحادیورپی اتحاد مقننیہیورپی اتحاد کونسلیورپی پارلیمنٹ
 جرمنیوفاقی مقننہBundesrat (وفاقی کونسل)Bundestag (وفاقی دائت)
 گریناڈاپارلیمنٹسینیٹایوان نمائندگان
 بھارتپارلیمنٹراجیہ سبھالوک سبھا
 جمہوریہ آئرلینڈاراکتسایوان بالا آئرلینڈایوان زیریں آئرلینڈ
 عراقپارلیمنٹکونسلکونسل نمائندگان
 اطالیہپارلیمنٹسینیٹنائبین کا چیمبر
 جمیکاپارلیمنٹسینیٹایوان نمائندگان
 جاپاندائتکونسلایوان نمائندگان
 ملائیشیاپارلیمنٹDewan Negara (سینیٹ)Dewan Rakyat (ایوان نمائندگان)
 نیدرلینڈزریاستیں جنرلEerste Kamer (سینیٹ)Tweede Kamer (ایوان نمائندگان)
 پاکستانپارلیمنٹسینیٹ سیکرٹریٹقومی اسمبلی سیکرٹریٹ
 پولینڈپارلیمنٹسینیٹSejm
 سینٹ لوسیاپارلیمنٹسینیٹہاؤس آف اسمبلی
 سلووینیاپارلیمنٹقومی کونسل ()[1]قومی اسمبلی
 جنوبی افریقاپارلیمنٹقومی کونسلقومی اسمبلی
 ہسپانیہپارلیمنٹسینیٹکانگریس آف ڈپٹیز
 تھائی لینڈقومی اسمبلیسینیٹایوان نمائندگان
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوپارلیمنٹسینیٹایوان نمائندگان
 مملکت متحدہپارلیمنٹہاؤس آف لارڈزہاؤس آف کامنس

حوالہ جات

  1. Igor Lakota۔ Sistem nepopolne dvodomnosti v slovenskem parlamentu (diplomska naloga) (Slovene زبان میں)۔ Faculty of Social Sciences, University of Ljubljana۔ صفحہ 59۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2010۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.