ڈارون

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا۔ اسنے نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لیکر آیا۔

ڈارون
(انگریزی میں: Charles Robert Darwin) 
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Charles Robert Darwin) 
پیدائش 12 فروری 1809 [1][2][3][4][5][6][7] 
وفات 19 اپریل 1882 (73 سال)[1][2][8][3][4][5][6] 
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی [9] 
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  
مذہب لامعرفت [10] 
رکن رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، شاہی جغرافیائی جمعیت  
عملی زندگی
اختصار اسم علماء الحيوانات Darwin 
اختصار اسم علماء النبات Darwin[11] 
مادر علمی کرسٹس
جامعہ کیمبرج [12] 
تعلیمی اسناد بی اے  
پیشہ ارضیات دان ، مہم جو ، سفرنامہ نگار ، ماہر نباتیات  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13] 
شعبۂ عمل حیاتیات ، ارضیات  
مؤثر تھامس رابرٹ مالتھس ، گوئٹے  
اعزازات
 پور لی میرٹ (1868)[14]
کاپلی میڈل (1864)[15]
رائل میڈل (1853)
رائل سوسائٹی فیلو  
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس  
دستخط
 
IMDB پر صفحہ 

ابتدائی زندگی

ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بندوق چلانا زیادہ اچھا لگا اس کے باوجود اس کی دلچسپیوں کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے مہم جویانا سفر کے لیے منتحب کر لیا جاتاہے۔ ڈارون 1831 میں 22سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا اس لمبے سفر کے دوران میں ڈارون بہت قدیم قبیلوں سے ملا بہت سارے فوسل دریافت کیۓاور بہت زیادہ تعداد میں پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو اس نے بڑی تفصیل سے قلم بند کیا۔

ان مشاہدات کی بنیاد پر اسنے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں سب سے مشہور اصل الانواع (Origin Of Species) ہے۔ ڈارون کے  نظریہ ارتقا کو اب سائنس کی مسلمہ حقیقت کا درجہ حاصل ہے-

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898689q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c82bj2 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p13260.htm#i132591 — بنام: Charles Robert Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1279 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?144187 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/465460 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Charles Robert Darwin
  9. https://www.francetvinfo.fr/monde/royaume-uni/stephen-hawking-sera-enterre-au-cote-de-newton-et-darwin-a-l-abbaye-de-westminster_2666542.html
  10. http://darwin-online.org.uk/content/frameset?pageseq=96&itemID=F1497&viewtype=side
  11. IPNI author ID: http://www.ipni.org/ipni/idAuthorSearch.do?id=2001-1
  12. ناشر: جامعہ کیمبرج
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898689q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. http://www.orden-pourlemerite.de/mitglieder/charles-robert-darwin?m=4&u=2
  15. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.