فرانسیسی اکادمی برائے علوم
فرانسیسی اکادمی برائے علوم فاضل مجلس ہے جس کی بنیاد 1666ء میں لوئیس چہاردہم نے یان کالبرٹ کی فرمائش پر رکھی، جس کا مقصد فرانسسی سائنسی تحقیق کی روح کا فروغ اور بقاء تھا۔ یہ یورپ کی اول سائنسی اکادمیوں میں سے ایک ہے اور اپنے زمانے میں پائے کی مجلس سمجھی جاتی تھی۔

فرانسیسی اکیڈمی برائے علوم کا امیری نشان (Coat of arms)
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.