جامعہ کیمبرج

انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:

جامعہ کیمبرج
Coat of arms
لاطینی: Universitas Cantabrigiensis
شعار Hinc lucem et pocula sacra (لاطینی زبان)
اردو میں شعار
Literal: From here, light and sacred draughts
Non-literal: From this place, we gain enlightenment and precious knowledge
قسم عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
قیام تقریباً 1209
انڈومنٹ پاؤنڈ اسٹرلنگ4.9 billion (inc. colleges)(as of 31 July 2017)[1]
میزانیہ £1.714 billion (2016-17)
چانسلر The Lord Sainsbury of Turville
وائس چانسلر Stephen Toope
تدریسی عملہ
7,913
انتظامی عملہ
3,615
طلبہ 19,515 (2014/15)
انڈر گریجویٹ 12,230 (2014/15)
پوسٹ گریجویٹ 7,285 (2014/15)
مقام کیمبرج، انگلستان، مملکت متحدہ
کیمپس University town
288 ہیکٹر (710 acre)
رنگ      Cambridge Blue[2]
کسرتی کھیلیں The Sporting Blue
وابستگیاں Russell Group
EUA
G5 universities
Golden triangle
LERU
IARU
ویب سائٹ cam.ac.uk

ماضی کا سیاہ باب

کیمبرج اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے 1854ء تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871ء تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[3]

نگار خانہ

قابل ذکر سابق طلب

حوالہ جات

  1. Colleges £3,149.3M, University (consolidated) £1,728.0M
  2. "{{نقل:PAGENAME}}"۔ University of Cambridge Office of External Affairs and Communications۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2008۔
  3. تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلیٰ مودودی، صفحہ نمبر 295
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.