کوریائی زبان

کوریائی زبان (Korean language) (کوریائی زبان: 한국어/조선말) جمہوریہ کوریا اور جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا کی سرکاری زبان ہے۔ اس کے علاوہ یہ عمومی جمہوریہ چین کے یانبیان کوریائی خودمختار پریفیکچر کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔

کوریائی
Korean
한국어 (韓國語) / 조선말 (朝鮮말)
Hanguk-eo, Chosŏnmal
کوریائی زبان کے دو نام ہنگل رسمِ خط
مقامی  جزیرہ نما کوریا
مقامی متکلمین
تقریبا 80 ملین دنیا بھر میں (2008–2012)e18
جدا زبانیں/Koreanic
  • Sillan
    • کوریائی
ابتدائی شکل
قدیم کوریائی
  • وسطی کوریائی
لہجے
  • Jeju
  • سرزمین کوریائی لہجے
ہنگل رسمِ خط (بنیادی)
ہانجا (مخلوط رسم الخط)
کوریائی بریل
سیریلیک رسمِ خط (Koryo-mar)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 جنوبی کوریا
 شمالی کوریا
 چین's یانبیان کوریائی خودمختار پریفیکچر اور چانگبائی کوریائی خود مختار کاؤنٹی
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم از

قومی ادارہ برائے کوریائی زبان
국립국어원 / 國立國語院 (جمہوریہ کوریا)
زبان تحقیق کے ادارہ، سماجی سائنس کی اکیڈمی
사회과학원 어학연구소 / 社會科學院 語學研究所 (جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا)

چین کوریائی زبان ریگولیٹری کمیشن
중국조선어규범위원회 / 中國朝鮮語規範委員會 (عوامی جمہوریہ چین)
زبان رموز
آیزو 639-1 ko
آیزو 639-2 kor
آیزو 639-3 مختلف:
kor  جدید کوریائی
okm  وسطی کوریائی
oko  قدیم کوریائی
okm وسطی کوریائی
  oko قدیم کوریائی
گلوٹولاگ kore1280[1]
کرہ لسانی 45-AAA-a
Countries with native Korean-speaking populations (established immigrant communities in green).

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Korean"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.