پال بیا

پال بیا کیمرون کے دوسرے اور موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے منصب صدارت 6 نومبر 1982ء کو سنبھالا تھا۔[5][6] وہ 35 سالوں سے منصب صدارت پر فائز ہیں۔ اس سے پہلے 30 جون 1975ء سے لے کر 6 نومبر 1982ء تک کیمرون کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھے۔

پال بیا
(فرانسیسی میں: Paul Biya) 
 

مناصب
وزیر اعظم کیمرون (1  )  
دفتر میں
30 جون 1975  – 6 نومبر 1982 
 
بیلو بوبا مائگاری  
صدر کیمرون (2  )  
آغاز منصب
6 نومبر 1982 
احمدو احیجو  
 
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی  
دفتر میں
8 جولا‎ئی 1996  – 2 جون 1997 
ملس زیناوی  
رابرٹ موگابے  
معلومات شخصیت
پیدائش 13 فروری 1933 (86 سال)[1][2][3] 
شہریت کیمرون  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [4] 
اعزازات
 لیجن آف آنر  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی اور فرانسیسی ) 

حوالہ جات

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m48xzj — بنام: Paul Biya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014373 — بنام: Paul Biya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/biya-paul — بنام: Paul Biya
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12094678v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. Profile of Biya at Cameroonian presidency web site (فرانسیسی زبان میں)۔
  6. Biography at 2004 presidential election web site نسخہ محفوظہ 30 ستمبر 2007 در وے بیک مشین۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.