خانتی قوم
خانتی (Khanty) مقامی لوگ ہیں جو خود کو خانتی (Khanti) کہلاتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر خانتی-مانسی خود مختار آکرگ میں مقیم ہیں۔ 2002 کی مردم شماری میں 28،678 افراد نے خود کی شناخت خانتی کے طور پر کرائی۔ جن میں سے 26,694 تیومن اوبلاست میں مقیم ہیں۔
![]() ایک خانتی خاندان | |
کل آبادی | |
---|---|
(28,000) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | |
زبانیں | |
روسی, خانتی | |
مذہب | |
شامانیت, روسی آرتھوڈاکس |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.