باشقیر

باشقیر (Bashkirs) (باشقیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشقیر زبان بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں
باشقیر
Bashkirs
Башҡорттар
مرتضی راخیموف
زکی ولادی توگان
بابچ شہزادہ
زین اللہ رسولوف
ذاکر اسماعیلوف
ضلیمان تاگان
اریک زریپوف
کل آبادی
تقریباْ 2 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 روس: 1,584,554[2]
 قازقستان 17,263[3]
زبانیں
باشقیر, روسی, تاتار
مذہب
سنی اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
وولگا تاتار, قازق

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Lewis, M. Paul (ed.)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition."۔ Dallas, Tex.: SIL International.۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity (روسی زبان میں)
  3. (2009 census) (روسی زبان میں)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.