آذری

آذری (Azərbaijanca:Azərilər،[1][2][3][4][5][6][7][8] Azəri Türkləri[9]) آذربائیجان کے باشندوں کو کہا جاتا ہے جو زیادہ تر آذربائیجان اور ایران میں آباد ہیں۔ 1905ء میں آرمینیا میں بھی موجود تھے مگر 1905ء سے لے کر 1920ء تک آرمینیائی نسل کے لوگوں نے ان کا قتل عام کیا اور لاکھوں کو ملک بدر کر دیا۔ چند ہزار جو رہ گئے تھے انہیں نکارنوکاراباخ کے مسئلہ کی وجہ سے آرمینیا چھوڑنا پڑا چنانچہ اب ان کی تعداد آرمینیا میں نہ ہونے کے برابر ہے۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.